رانچی، 23 دسمبر (یو این آئی) جھارکھنڈ اسمبلی کی 81 سیٹوں کے ابھی تک کے نتائج اور سبقت کی بنیاد پر بھارتی جنتاپارٹی نے حکومت بنانے کے لئے ضروری41 سے زیادہ 42 سیٹیں جیت لی ہیں
اور ایک سیٹ پر سبقت لئے ہوئے ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی کی اکثریت دینے کی اپیل کو عوام نے تسلیم کرتے ہوئے بی جے پی اتحاد کو 42 سیٹوں پر فتح سے ہمکنار کیا ہے جبکہ ایک سیٹ پر اسے سبقت حاصل ہے۔